• 24newspk

کامن ویلتھ گیمز: جیت کے ارشد ندیم کے انسوؤں نے پوری قوم کا دل لیا، جیت کے لمحات کی وائرل ویڈیو دیکھئ


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔

ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیتا۔ پاکستان کے اس سپوت نے اپنی پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔جویلین تھرو کے فائنل میں ارشد بھرپور ایکشن میں دکھائی دیئے۔

پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی آنکھیں نم ہو گئیں جیت کے لمحات کی وڈیو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کی گئی۔


Web Desk (24 News PK) Arshad Nadeem made Pakistan's name bright in the Commonwealth Games.


Arshad Nadeem won the gold medal in javelin throw (javelin). This Pakistan athlete threw a record 90.18 meters in his fifth round. In the final of the javelin throw, Arshad was seen in full action.


After winning the gold medal for Pakistan, Arshad Nadeem's eyes became moist. The video of the winning moment was widely shared on social media.




18 views0 comments