top of page
  • Writer's picture24newspk

کراچی کنگز کی مسلسل پانچویں شکست: کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نےمداحوں سے معافی مانگ لی


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیز ن سیون کےپہلے کا آخری میچ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطان پانچ میچ کھیل کر پانچوں میں فتح حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر ہے ،دوسری پوزیشن پراسلام آباد یونائٹڈ چار میچوں میں سے تین میں کامیابی اور ایک میں شکست کے بعد دوسرے نمبر پر ہے،لاہور قلندرز تیسرے ،پشاور زلمی چوتھے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک میچ جیتنے کے بعد پانچویں جبکہ کراچی کنگز کراچی میں کوئی بھی میچ نہ جیت سکی ۔

کراچی کنگز کے ملاک سلمان اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "مجھے افسوس ہے کراچی! ہم نے بہترین ٹیم کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی لیکن چیزیں ہمارے راستے پر نہیں چلیں۔ ہمیں دوسری ٹیموں نے آؤٹ کلاس کیا ہے۔ ہمیں یہ تمام چوٹیں اور کووڈ تھے! میں اس ٹیم سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں جتنا کہ تمام شائقین"


1,474 views0 comments
bottom of page