• 24newspk

کراچی کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ہے، شاہد آفریدی


کراچی( 24 نیوز پی کے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال افسوسناک ہے۔


شاہد خان آفریدی نے کراچی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ہے، سہولیات کی کمی کی وجہ سے ملک کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں غلطیاں کیں۔سابق کپتان قومی ٹیم شاہدخان نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تحت ٹی ایم سی گراؤنڈ،گلبرگ میں سمر کیمپ کے دورہ کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیمپ میں کرکٹ کی تربیت کے لیے 900 کے لگ بھگ بچے آئے ،ہمیں بچوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے تعلیم اور اسپورٹس سکھانی ہیں۔

شاہد خان آفریدی نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے بچے آئے ہیں، اگر ہم بچوں کو اچھی سہولیات دیں گے تو ان کو فائدہ ہوگا،شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن کم سہولیات کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو جاتا ہے،ہم ملک کے اہم صوبے بلوچستان میں جاکر بھی کام کریں گے، وہاں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میںشاہد آفریدی نے جونیئر کرکٹ لیگ کے حوالے سے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی طرز پر جونیئر پریمئر لیگ کے انعقاد کا فیصلہ اچھا ہے اس سے جونئیر باصلاحیت کھلاڑیوں کو جوہر دکھانے کے مواقع میسر آئیں گے۔


شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ وقت دورنہیں جب کشمیر پریمئر لیگ میں بھی انٹرنیشنل کھلاڑی شریک ہوں گے، نے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ بارشوں کی وجہ سے کراچی کی موجودہ صورتحال سے متعلق انہوں نے کہا کہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والے حالاتِ پربہت افسوس ہے،ہمارے بڑوں نے اس شہر کے ساتھ بہت زیادتی کی، پورے شہر میں پانی کھڑا ہے ،اگر کوئی سیاسی جماعت خدمت کی سیاست کرنا چاہتی ہےتو میں ان کے ساتھ ہوں۔


Karachi (24 News PK) Pakistan cricket team captain Shahid Khan Afridi has said that the situation after the rains in Karachi is sad.


Shahid Khan Afridi lamented the situation in Karachi due to the recent rains and said that the city has been abused, the country's talent is being lost due to the lack of facilities, Pakistan cricket team Test against Sri Lanka. I made mistakes. Former national team captain Shahid Khan while talking to the media on the occasion of visiting the summer camp at TMC Ground, Gulbarg under Shahid Afridi Foundation said that around 900 children came for cricket training in the camp. We have to teach education and sports to attract children towards positive activities.



Shahid Khan Afridi said that children from all over the country have come to the training camp, if we provide good facilities to the children, they will benefit. It is wasted, we will also go to the important province of Balochistan and work there, a lot of work needs to be done there. In response to a question, Shahid Afridi said regarding the Junior Cricket League that the Junior Premier League on the style of the Pakistan Super League. The decision to hold the is good, it will provide opportunities for junior talented players to show their essence.



Shahid Khan Afridi said that the time is not far when international players will also participate in the Kashmir Premier League. It is a pity, our elders abused this city a lot, water is standing in the whole city, if any political party wants to do politics of service, then I am with them.

25 views0 comments