• 24Newspk

کرونا کرونا وائرس کی وجہ سے مارکیٹں بند ریٹیلرز کی چاندی آٹا اور دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت


کراچی (24 نیوز پی کے)کراچی کے مختلف علاقوں میں پرچون کی دوکانوں پر آٹا 60 سے 65 روپے میں چینی 80 سے 85 روپے میں فروخت کی جارہی ہے .


کرونا کرونا وائرس کی وجہ سے مارکیٹں بند ریٹیلرز کی چاندی آٹا اور دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت

دوکاندار کی جانب سے 5 کلو سے ذیادہ آٹا کسی بھی کسٹمر نہیں دیا جارہا اور چینی 1 کلو سے ذیادہ کسی کسٹمر کو نہیں دی جارہی جبکہ دوسری جانب گھریلو استعمال کی ہر چیز پر اضافی قیمت وصول کی جارہی ہے


حکومت سندھ کرونا کے ساتھ ساتھ ناجائز منافع خور دوکانداروں کے خلاف بھی ایکشن لیں تاکہ اس مصیبت کی گھڑی میں عوام کو ریلیف مل سکے

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved