• 24newspk

کرکٹ ماہرین کام نہ ملنے کے ڈر سے بھارتی ٹیم پر تنقید نہیں کرتے، سابق انگلش کپتان مائیکل وان

Updated: Nov 13


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ کرکٹ ماہرین انڈین ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے گھبراتے ہیں، ان کوڈر ہوتا ہے کہ کہیں کام ملنا نہ بند ہو جائے۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے نجی ٹی وی چینل "ایکسپریس نیوز "کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کرکٹ ماہرین پر الزام دھرا کہ وہ انڈین کرکٹ ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے گھبراتے ہیں کیونکہ انھیں اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کے بْرا بھلا کہنے کا بھی ڈر ہوتا ہے,مائیکل وان نے کہا کہ بہت سے سابق کرکٹرز کے مفادات بھارت سے وابستہ ہیں اس لیے وہ ڈرتے ہیں۔


Web Desk (24 News PK) Michael Vaughan, the former captain of the England cricket team, says that cricket experts are afraid of criticizing the Indian team.


Former English captain Michael Vaughan, according to the private TV channel "Express News", former English captain Michael Vaughan accused cricket experts that they are afraid to criticize India because they risk losing their jobs. There is also fear of people saying bad things on the media, Michael Vaughan said that many former cricketers have interests related to India, so they are afraid.

242 views0 comments