• 24News pk

کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ وہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لا سکے، چوہدری فواد حسین


اسلام آباد۔24جنوری (24 نیوز پی کے-اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ وہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لا سکے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ‏اپوزیشن کے پاس نہ کوئ حکمت عملی ہے نہ پلان، استعفوں سے شروع ہوئے جلسوں پر رکے اب وہاں بھی بس ہو گئ تو عدم اعتماد کی گفتگو، کس مائی کے لال کی جرات ہے وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتمادلانے کی، آپ تاعمر قید اور نااھلی سے بچ گئے تو غنیمت سمجھئے گا۔

9 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved