top of page
  • Writer's picture24newspk

کشمیر پریمئیر لیگ میں نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کیلئے ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز رواں سال اگست میں متوقع ہے اور اس دفعہ ایونٹ میں ایک اور ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب ٹورنامنٹ میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ عید الضحیٰ کے بعد ہوگی جبکہ کے پی ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز جموں جانباز ہے۔



رپورٹس کے مطابق پاکستان کر کرٹ بور نے کشمیر پریمئیر لیگ سیزن 2 کا این او سی جاری کردیا ہے۔

کشمیر پریمئیر لیگ کی ٹیمیں:

جموں جانباز، راولاکوٹ ہاکس، مظفرآباد ٹائیگرز، باغ اسٹالینز، میرپور رائلز، کوٹلی لائنز اور اوور سیز واریئرز شامل ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پچھلے سال کشمیر پریمیئر لیگ کاپہلا سیزن کامیابی سے ہوا۔پہلے سیزن میں شاہد خان آفریدی کی قیادت میں راولاکوٹ ہاکس نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں راولاکوٹ ہاکس نے مظفرآباد ٹائیگرز کو 8 رنز سے شکست دے دی تھی۔



Web Desk (24NewsPK) A new franchise has been added for the second season of Kashmir Premier League (KPL).

Kashmir Premier League Season 2 is expected to start in August this year and this time another team has been added to the event and now seven teams will participate in the tournament. Drafting of the tournament will take place after Eid-ul-Adha while new The participating franchise is Jammu Janbaz.



According to reports, Pakistan Cricket Board (PCB) has issued NOC for Kashmir Premier League Season 2.

Kashmir Premier League teams:

Jammu Janbaz, Rawalkot Hawks, Muzaffarabad Tigers, Bagh Stallions, Mirpur Royals, Kotli Lions and Overseas Warriors.



Let me tell you that last year the first season of Kashmir Premier League was successful. In the first season, under the leadership of Shahid Khan Afridi, Rawalkot Hawks won the first title. In the final, Rawalkot Hawks defeated Muzaffarabad Tigers by 8 runs.

55 views0 comments
bottom of page