24newspk
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا آفیشل گانا جاری کر دیا گیا

24نیوز پی کے: کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ون کی کامیابی کے بعد کے پی ایل سیز ن ٹو کا انعقاد اس مہینے سے شروع ہو رہا ہے۔کے پی ایل ٹو کاآفیشل اینتھم جاری کر دیا گیا۔
کشمیر پریمیئر لیگ سیز ن ٹو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے بڑے نام شرکت کر رہے ہیں جن میں شاہد آفریدی ،محمد حفیظ،کامران اکمل،شرجیل خان،احمد شہزاد،عمر اکمل، محمد عامر اور بہت سے بڑے نام ایونٹ کو چار چاند لگانے کے لئے تیار ہیں ۔
ایونٹ کا آغاز13 اگست سے ہو گا اور فائنل 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں سات ٹیمیں شامل ہیں ۔راولاکوٹ ہاکس دفائی چیمپئن ہے۔اس سیزن میں جموں جانباز کے نام سے ایک ٹیم کا اضافہ کر دیا ہے جس کی قیادت شاہد خان آفریدی کر رہے ہیں پچھلے سال شاہد آفریدی کی قیادت میں راولاکوٹ ہاکس نے ٹائٹل جیتا تھا۔
24Newspk: After the success of Kashmir Premier League season one, KPLC Season 2 is starting from this month. The official anthem of KPL 2 has been released.
The big names of Pakistan cricket team are participating in the Kashmir Premier League Season 2, including Shahid Afridi, Muhammad Hafeez, Kamran Akmal, Sharjeel Khan, Ahmed Shahzad, Umar Akmal, Muhammad Amir and many other big names will grace the event. are ready for
The event will start from August 13 and the final will be played on August 26. Seven teams are involved in the event. Rawalkot Hawks are the defending champions. This season they have added a team named Jammu Warriors which is led by Shahid Khan Afridi. Last year under the leadership of Shahid Afridi, Rawalkot Hawks won the title.