• 24Newspk

کورونا سے جنگ، سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن بھی میدان میں آگئے



لاہور (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹرسپن بالرا شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف مقابلا کرتے کافیصلہ کیااو اس سلسلے میں ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔


آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے اس کا مقابلہ کرناچاہیے اور اس مہم میں سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔لوگوں کو آگاہی دینی چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر وابستہ ہیں جو اس وائرسکے خلاف آگاہی مہم چلانے کے ساتھ سینئی ٹائزرز بھی بنائے گی۔


واضع رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف و حراس ہھیلا ہوا ہے۔ اس وائیرس کی وجہ سے لاکھوں متاثر ہوئے اور ہزاروں جانیں ہلاک ہو گئی ہیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔اس سلسلے میں دنیا بھر میں اقدام اٹھائے جا رہے ہیں

23 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved