• 24Newspk

کورونا وائرس، سعودی عرب نے عید الفطر کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا


ریاض(24 نیوز پی کے)کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں تبا ہی مچی ہوئی ہے، لاکھوں لوگ مناثر پو چکے ہیں اور اور لاکھوں لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہو رہے ہیں مارکیٹیں بند ہیں اسکولز آفسز میں بھی محدود اسٹاف کے ساتھ کھلے ہیں یہاں تک کہ عبادت گاہیں بھی محدود افراد کے عبادت کے ساتھ اجازت دی گئی ہے۔


سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک میں نماز گھر پر پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے مسجد میں صرف امام اور وہاں کام کرنے والے لوگ نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔


رمضان المبارک میں بھی تراویح پڑھنے کی اجازت دی گئٰ ہے اور 6 فٹ کا فاصلہ رکھنے کا کہا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وجیہ سے سعودی عرب نے بھی کافی پابندیاں لگا رکھی ہیں۔سعودی عرب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران  23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔



Subscribe to 24Newspk 

Contact us

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved

  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube