top of page
  • Writer's picture24newspk

کورونا کے حامل سرفرازاورمحمد عباس کو دوبارہ سکواڈ جوائن کرنے کی اجازت



لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر ہیں نیوزی لینڈ پہنچتے ہی قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ ان کو سیلف قرنطینہ کر دیا تھا۔قوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد اور فاسٹ باولر محمد عباس دوہسٹارک کیسزکے حامل ارکان کودوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔


سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتا تھا اور فاءنل میں روایتی حریف بھارت کو فائنل میں شکست دی تھی۔سرفراز احمد کو 2019 کے ورلڈ کپ کے بعد کپتانی سے ہٹایا گیا تھا اور وہ کچھ عرصہ ٹیم سے باہر رہے اب وہ دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ ہیں ۔

43 views0 comments
bottom of page