24newspk
کون ہوگا پلیئر آف دی منتھ، آئی سی سی نے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

24 نیوز پی کے: انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا جس میں ایک قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ میں انگلش کھلاڑی جوز بٹلر اور عادل رشید کو شامل کیا گیا ہے جبکہ نامزدگیوں تیسرا نام پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے پاکستان کی سدرہ امین کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے ، مقابلے میں آئر لینڈ کی گیبی لیوئس اور تھائی لینڈ کی نتھاکن چنتھم بھی شامل ہیں۔ نتائج کا اعلان 12 دسمبر کو کیا جائے گا۔
24 Newspk: The International Cricket Council has announced the nominations for the player of the month, which includes a national cricket team player. English player Jos Buttler and Adil Rashid have been included in the Player of the Month by the International Cricket Council, while the third name of Pakistan's Shaheen Shah Afridi has been nominated. Pakistan's Sudra Amin has been nominated for the ICC Women's Player of the Month, alongside Ireland's Gabby Lewis and Thailand's Nthakan Chantham. The results will be announced on December 12.