• 24newspk

کپتان بابر اعظم نے دوسری سنچری کے ساتھ ساتھ کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے


24 نیوز پی کے: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سنچری کے ساتھ ساتھ کئی اعزاز اپنے نام کیے۔بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے پاکستان کے لئے نیا ریکارڈ قائم کر لیا،دونوں کھلاڑیوں نے پانچویں دفعہ 150 رنز سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔انہوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 203 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی جو پاکستان کی طرف سے سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھی بڑی پارٹنرشپ ہے۔



اس سے پہلے دونوں بلے بازوں نے پچھلے سال ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف حدف کا تعاقب کرتے ہوئے 152رنز کی پارٹنر شپ قائم کی تھی۔پاکستان ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جس نے 200 رنز کا حدف بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔بابر اعظم واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹی 20 انڑنیشنل میں دو سنچریاں اسکور کیں ہیں،اس کے علاوہ بابر اعظم T20 فارمیٹ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب کپتان ہیں جنہوں نے ٹی قیادت میں پاکستان نے49 میچوں میں سے 30 میں کامیابی حاصل کی ۔بابر اعظم پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کپتان ہیں۔




24Newspk: In the second T20 match between Pakistan and England, Pakistan captain Babar Azam scored a century against England and won many honors. The duo of Babar Azam and Mohammad Rizwan set a new record for Pakistan. Both the players established a partnership of more than 150 runs for the fifth time. They established an opening partnership of 203 runs against England in the second T20 match, which is the largest partnership by Pakistan and the fourth largest partnership in international cricket. Is.



Earlier, both the batsmen had established a partnership of 152 runs while chasing the target against the arch-rivals India in the T20 World Cup last year. took


Babar Azam has won another honor. Babar Azam is the only Pakistani player to have scored two centuries in T20 Internationals, apart from this, Babar Azam is the most successful captain in the history of Pakistan in the T20 format who has led T20. Pakistan won 30 out of 49 matches. Babar Azam is the captain with the most centuries in international cricket.

42 views0 comments