• 24newspk

کیا ثانیہ مرزا کے ساتھ راستے جدا ہو گئے ؟ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے آخر کار خاموشی توڑ دی

Updated: Nov 13


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے دمیان علیحدگی کی خبریں میڈیا پیں بہت چل رہی ہیں اور بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں شدت کے ساتھ گردش کر رہی ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں اور مبینہ طور پر انہوں نے اپنے راستے بھی الگ کر لیے ہیں لیکن اب اس معاملے پر شعیب ملک نے خاموشی توڑ تے ہوئے مختصر جواب دیاہے ۔


قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آلراؤنڈر شعیب ملک نے اپنے اور اہلیہ کے تعلقات کے بارے میں چلنے والی افواہوں پر گہرائی میں تبصرہ کرنے سے گریز کیا اور سوال کے جواب میں مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” افواہوں کو نظر انداز کریں “ ۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر انسٹاگرام پر ابھی بھی ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں جبکہ ثانیہ مرزا دبئی میں حال ہی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہو گئی ہیں۔یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 2010 میں بھارتی شہر حیدرآباد میں شادی کی تھی جبکہ ولیمے کی تقریب پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں منعقد کی گئی تھی ۔

طلاق کی افسوسناک خبریں ،ثانیہ مرزا کی5 دن بعد انسٹاگرام پر پوسٹ سامنے آگئی



Web Desk (24Newspk): The news of separation between Pakistan cricket team's former captain and famous all-rounder Shoaib Malik and Indian tennis star Sania Mirza is going on in the media a lot and these rumors are circulating in the Indian media with intensity. That the differences between the all-rounder of the national cricket team Shoaib Malik and Indian tennis star Sania Mirza have intensified and they have reportedly separated their ways, but now Shoaib Malik has given a brief answer to this issue while breaking the silence. .


The star all-rounder of the national cricket team, Shoaib Malik, refrained from commenting deeply on the rumors about his relationship with his wife and gave a brief reply to the question saying, "Ignore the rumours".


Let us tell you that Shoaib Malik and Sania Mirza still follow each other on social media on Instagram while Sania Mirza has recently shifted to a new house in Dubai. Remember that Shoaib Malik and Sania Mirza got married in 2010. I got married in the Indian city of Hyderabad while the wedding ceremony was held in the Pakistani city of Sialkot

5,733 views0 comments