24newspk
کیا ہم محمد عامر کو ایک بار پھر پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے دیکھیں گے؟ رمیز راجہ نے کیا کہا

24 نیوز پی کے:چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے فینز سے بات چیت کرنے کے لئے ایک سیشن رکھا تھا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا ہم محمد عامر اور شرجیل خان کو پھر سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے دیکھ پائیں گے۔
رمیز راجہ نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے فاسٹ بولرز کی جو لاٹ ہے وہ دیکھ چکے ہیں۔ہماری کرکٹ کافی آگے بڑھ گئی ہے یہاں تک کے مسلسل سیزن کھیلنے والے حسن علی بھی قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سک رہے۔شرجیل خان کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرجیل کے ساتھ میری نظر میں ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے اس کی فٹنس اگر وہ فٹ ہو جاتے ہیں جب ہی وہ ہمارے سرکٹ میں واپس آسکتے ہیں۔
24Newspk: Chairman PCB Ramiz Raja held a session to interact with the fans in which he was asked whether we will see Mohammad Amir and Sharjeel Khan playing international cricket for Pakistan again. .
Ramiz Raja replied to this and said that you have seen the lot of our fast bowlers. Our cricket has progressed a lot, even Hasan Ali, who played consecutive seasons, could not make it to the national team. Sharjeel Talking about Khan, he said, "I see only one problem with Sharjeel and that is his fitness if he gets fit as soon as he can come back to our circuit."