• 24newspk

کیوی کرکٹر کی شادی میں دھونی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کی اپنے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں جاری انڈین پریمیر لیگ میں چنائے سپر کنگ ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی ڈیون کانوے جن کا تعلق نیوزی لینڈ سے ون حالیہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔


شادی کی تقریب میں سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی جو چنائے سپر کنگز کے کپتان بھی ہیں ان سمیت ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی ڈانس کیا ،ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تقریب میں خوب ہلاگلا کیا اور مختلف گانون پر ڈانس بھی کیے گئے۔چنائے سپر کنگ(سی ایس کے) نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کھلاڑیوں کے ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں نے بھی بے حد پسند کیا اور کرکٹرز کے ڈانس کی صلاحیت کو بھی داد دی۔



20 views0 comments