top of page
  • Writer's picture24newspk

کے پی ایل: اعظم خان نے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کا پہلا سیزن کامیابی سے جاری ہے اور شاہد خان آفریدی ،محمد حفیظ ،عماد وسیم ،شعیب ملک سمیت قومی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایونٹ میں کھیل رہے ہیں اور ان کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں تماشائی گراؤنڈ میں ا آرہے ہیں اور فیس بک پر لائیو میچ دیکھنے کے لئے لاکھوں شائقین روز میچ دیکھ رہے ہیں ۔پہلے سیزن کے تیسرے میچ میں اوورسیز واریئرنے 154 رنر کاہدف سیٹ کیا ہے۔بدلے میں مظفر آباد ٹائیگرز نے 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔میچ کے دوران معین خان کے صاحب زادے اعظم خان نے ایک بہترین کیچ پکڑا۔کمنٹیٹر اور شائقین بھی ان کا کیچ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں




54 views0 comments
bottom of page