• 24newspk

گال ٹیسٹ: پاکستان کی 7 وکٹیں گرگئیں، بابراعظم امید کی آخری کِرن


گال(24نیوز پی کے) گال ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم لائن مشکلات کا شکار ہو گئی، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کھانے کے وقفے تک 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 104 رنز بنالیے۔


گال میں پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔سری لنکا کی پوری ٹیم 222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،سری لنکا کی طرف دنیش چندی مل نے 76 رنز کی اننگز کھیلی ۔پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے چار وکٹیں حاصل کیں ۔حسن علی اور یاسر شاہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز ایک ایک وکٹ ھاصل کی۔


پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو امام الحق نے دو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،اس کے عبداللہ شفیق بھی 13 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،جس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں ۔اظہر علی صرف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے انہوں نے تین رنز کے لئے 41 گیندوں پر بنائے۔محمد رضوان 19,سلمان آغا 5محمد نواز 5 رنز بنا سکے اور شاہین شاہ آفریدی صفر پر آؤٹ ہو گئے۔بابر اعظم 34 اور یاسر شاہ 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔

Galle (24News PK) Pakistan's team line suffered problems on the second day of the Galle Test match, Pakistan scored 104 runs against Sri Lanka at the loss of 7 players till the lunch break.


In the first Test match played between Pakistan and West Indies in Galle, Sri Lanka won the toss and decided to bat first. The entire Sri Lankan team was dismissed for 222 runs. Dinesh Chandimal scored 76 runs for Sri Lanka. Shaheen Shah Afridi took four wickets from Pakistan side. Hasan Ali and Yasir Shah took two wickets each while Naseem Shah and Muhammad Nawaz took one wicket each.


When Pakistan started their first innings, Imam-ul-Haq got out after scoring two runs, Abdullah Shafiq also got out after scoring 13 runs, after which wickets continued to fall intermittently. Azhar Ali scored only 3 runs. They got out for three runs off 41 balls. Muhammad Rizwan 19, Salman Agha 5, Muhammad Nawaz 5 and Shaheen Shah Afridi got out for zero. Babar Azam 34 and Yasir Shah are not out with 12 runs.


35 views0 comments