• 24newspk

“گزشتہ سال سے دونوں ٹیموں میں دوستی قائم ہو چکی ہے” شاہد آفریدی بھی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری پر برس


24 نیوز پی کے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے بیان پر کڑی تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ ’دونوں ٹیموں نے گزشتہ 12 ماہ میں بہترین دوستی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیموں کے اس دوستانہ ماحول سے دونوں ملکوں کے درمیان بھی خوش گوار صورت حال تھی۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اس اچھے ماحول کے دروان بی سی سی آئی کے سیکریٹری نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ایسا بیان کیوں دیا؟ ان کا کہنا تھا کہ جے شاہ کے اس بیان سے بھارت میں کرکٹ انتظامیہ میں تجربے کی کمی ظاہر ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ (جو اے سی سی کے صدر بھی ہیں) نے گزشتہ روز اپنے بیان میں خود ساختہ فیصلہ سناتے ہوئے ایشیا کپ نیو ٹرل وینیو پر کھیلنے کا بیان دیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ون ڈے فارمیٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی اگلے برس ستمبر میں کرنی ہے۔



24 Newspk: All-rounder and former captain of Pakistan cricket team Shahid Afridi has strongly criticized the statement of not sending the Indian team to Pakistan for Asia Cup 2023. Shahid Afridi said in a message released on the social networking website Twitter that 'Both teams have shown excellent friendship in the last 12 months. He said that due to the friendly atmosphere of the teams, there was a happy situation between the two countries.


Shahid Afridi said that in this good environment, why did the BCCI secretary make such a statement before the ICCT Twenty World Cup? He said that Jay Shah's statement shows the lack of experience in cricket administration in India.

It should be noted that the Secretary of the Indian Cricket Board Jay Shah (who is also the President of the ACC) made a decision to play the Asia Cup at the new ground in his statement yesterday. It should be noted that Pakistan has to host the Asia Cup of ODI format in September next year.

12 views0 comments