• 24newspk

ہمارا میچ کمزرو دل ہرگز نہ دیکھیں، فخر زمان کا پاکستان کی جیت پر ردعمل


24نیوز پی کے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے بازفخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں عمدہ بولنگ کرنے پر فاسٹ بولر حارث رؤف کی تعریف کر دی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فخر زمان نے کہا کہ کرکٹ حیرت انگیز کھیل ہے، ہمارا میچ کمزور دل ہرگز نہ دیکھیں۔ فخر زمان نے حارث رؤف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بہت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمیشہ ایسے ہی گرجتے رہو۔


قومی ٹیم کے بیٹر نے محمد رضوان اور آصف علی کی بھی تعریف کی۔ واضح رہے کہ حارث رؤف کی تباہ کن بولنگ کے باعث پاکستان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد انگلینڈ کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی ہے۔


24Newspk: Pakistan cricket team batsman Fakhar Zaman praised fast bowler Haris Rauf for bowling well in the fourth T20 against England.

In a message released on the social networking site Twitter, Fakhar Zaman said that cricket is a wonderful game, do not watch our match with a weak heart. Fakhar Zaman while praising Haris Rauf said that you have played a great game, keep roaring like this.



The national team batsman also praised Mohammad Rizwan and Asif Ali. It should be noted that due to Haris Rauf's disastrous bowling, Pakistan has defeated England by 3 runs in the fourth T20 match after a nerve-wracking match and leveled the series at 2-2.


17 views0 comments