• 24newspk

ہم آخری منٹ میں کسی کو اس طرح ٹیم میں۔۔ شعیب ملک سمیت پرانے کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں نہ لیا؟


24 نیوز پی کے:انگلینڈ کے خلاف سیریز،سہ فریقی سیریز اور ورلڈ ٹی 20 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا ہے۔اسکواڈ میں بہت سے کھلاڑی جگہ بنانے میں ناکام ہو گئے۔شرجیل خان جنہوں نے نیشنل ٹی 20 کپ میں سنچری اسکور کی اس کے باوجود ان کو ٹیم میں جگہ نہیں ملی ،لیکن ان کو ٹیم کا دوبارہ حصہ بنا دیا گیا جنہوں نے ایشیا کپ میں کوئی خاصل کاکردگی نہیں دکھائی۔پاکستان کے سابق کپتان اور سینئر آلراؤنڈر شعیب ملک جن ایشیا کپ میں بہت کمی محسوس ہوئی شائقین کرکٹ بھی ان کو دیکھنا چاہتے ہیں اور ان کی فٹنس بھی بہت اچھی ہے لیکن ان کو بھی بڑے ایونٹ کے لئے سلیکٹ نہیں کیا گیا۔


چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔خیال رہے کہ محمد وسیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022، نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز اور انگلینڈ کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا۔اسکواڈ میں زیادہ تر ان ہی کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے جنہوں نے ایشیا کپ 2022 میں حصہ لیا تھا تاہم ان میں صرف شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے جبکہ حسن علی کو ٹیم سے آؤٹ کردیا گیا ہے۔

سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران جب چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم محمد وسیم سے شعیب ملک کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے تیاریاں یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ہی شروع ہوگئی تھیں۔ محمد وسیم کا کہنا تھا کہ اس عرصے کے دوران جو کھلاڑی ٹیم میں نظر نہیں آرہے، یہ واضح پیغام ہے کہ وہ اُن کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے اور ٹیم کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے نہیں کھیلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ٹریک پر تھے کہ جو لڑکے ہم نے تیار کیے تھے اور جو ابھی تک ہمارے ساتھ چلتے ہوئے آرہے ہیں اور انہوں نے ہمیں میچز بھی جتوائے ہیں، ان ہی پر ہمارا اعتماد تھا۔محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہمارے ذہن میں اس طرح کی سوچ نہیں تھی کہ ہم آخری منٹ میں کسی کو اس طرح ٹیم میں لے آئیں۔

24Newspk: The national squad for the series against England, the tri-series and the World T20 has been announced. Many players failed to make it to the squad. Sharjeel Khan who scored a century in the National T20 Cup. Despite this, he did not get a place in the team, but he was again made a part of the team who did not show any special performance in the Asia Cup. Former Pakistan captain and senior all-rounder Shoaib Malik who was greatly missed in the Asia Cup. Cricket fans also want to see him and his fitness is also very good but he is also not selected for the big event.

Chief Selector Men's Cricket Team Muhammad Wasim explained the reason for not including all-rounder Shoaib Malik in the Pakistan Cricket Team squad for the T20 World Cup and the series against England. The Pakistan squad for the international series and against England has been announced. The squad has retained most of the players who participated in the Asia Cup 2022, but only Shan Masood has returned while Hasan Ali has been dropped from the squad. has been done.


During the question and answer session, when Chief Selector Men's Cricket Team Muhammad Wasim was asked about not including Shoaib Malik in the squad, he said that the preparations for the T20 World Cup in Australia will take place after the T20 World Cup in UAE. It had just started.

Mohammad Wasim said that the players who are not seen in the team during this period, it is a clear message that they have not played considering the conditions and considering the need of the team.


He said that we were on our track that the boys we had prepared and who are still walking with us and they have also won us matches, we had faith in them. Mohammad Wasim said that our It was not in our mind that we would bring someone into the team at the last minute like this.

207 views0 comments