top of page
  • Writer's picture24newspk

ہم نے دیکھا کہ وہ کس طرح شاہین آفریدی بولنگ کرتا ہے لیکن ان کی ایک خامی ہے،شین واٹسن


24 نیوز پی کے:آسٹریلیا کرکٹ کے سابق آلراؤنڈر شین واٹسن نے شاہین کے بارے میں بات کی جو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 اور انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز سے محروم رہیں گے۔ “شاہین کی وکٹ لینے کی صلاحیت کچھ خاص ہے۔ ہم نے آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دیکھا کہ وہ نئی گیند سے بہترین بلے بازوں کو آؤٹ کرنے کے قابل ہے۔

میں حیران رہوں گا اگر وہ اسٹریلیا کی باؤنسی وکٹس پر کامیاب ثابت نہیں ہوتا۔“اس کے ساتھ میری صرف ایک چھوٹی سی فکر ہے، اگر وہ نئی گیند سے وکٹیں نہیں لیتے ہیں، تو وہ تھوڑا سا پیچھے رہ جاتے ہیں۔لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ اس پر کام کر رہا ہے۔ مجھے حیرت ہوگی اگر اسٹریلیا میں ڈومنیٹ نہیں کرتا۔


24 News PK: Former Australian cricket all-rounder Shane Watson spoke about Shaheen who will miss the upcoming T20 Asia Cup 2022 and the home T20 International series against England.

"Shaheen's wicket-taking ability is something special. We saw in the last T20 World Cup that he is capable of dismissing the best batsmen with the new ball.



I would be surprised if he doesn't prove to be successful on Australia's bouncy wickets. "My only small concern with him is, if they don't take wickets with the new ball, they fall behind a bit. But I believe He is working on it. I'll be surprised if Australia doesn't dominate.




138 views0 comments
bottom of page