top of page
  • Writer's picture24newspk

ہم پاکستان جانے سے پہلے گھبرا رہے تھے لیکن اب میں خوش ہوں کہ میں اس دورہ کا حصہ بنا۔۔ ڈیوڈ وانر


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)آسٹریلیا نے24 سال بعد پاکستان کامیاب دورہ کیا۔کامیاب دورے کے بعد آسٹریلیوی کھلاڑیوں نے پاکستان میں خوب انجوائے کیا اور ان کی بہترین مہمان نوازی کی گئی۔


تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وانر اسٹریلیا کے سٹار بلے باز نے آسٹریلیوی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کیا انہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کی خوب تعریف کی ہے۔آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔فوکس کرکٹ سے بات کرتے ہوئے، ڈیوڈ وارنر نے پورے دورے میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کی بھی تعریف کی۔



یہ ایک سیریز تھی جس کی ضرورت تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس کا حصہ تھا۔ہم شروع میں تھوڑے ڈرے ہوئے تھے، لیکن ہم نے کرکٹ آسٹریلیا، آسٹریلیا ہائی کمیشن اور پاکستان کی حکومت کے ساتھرابطے میں بہت سی کانفرنسیں کیں۔ اس کا حصہ بننا بہت اچھا لگا ایک زبردست سیریز تھی۔


Web Desk (24NewsPK) Australia made a successful tour of Pakistan after 24 years.

According to details, David Wanner, Australia's star batsman, visited Pakistan with the Australian team. He praised Pakistan's hospitality. Australia visited Pakistan for three Tests, three ODIs and one T20. Speaking to Fox Cricket, David Warner also lauded the love and hospitality extended by the Pakistani team throughout the tour.


It was a series that was needed, and I'm glad I was a part of it. We were a little scared at first, but we had a lot of conferences in contact with Cricket Australia, the Australian High Commission and the government of Pakistan. It was a great series to be a part of.


27 views0 comments
bottom of page