• 24newspk

“ہم کب تک یاریوں دوستیوں کے کلچر سے باہر آئیں گے؟” شعیب ملک کے بیان نے تہلکہ مچا دیا



24 نیوز پی کے: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کا سامنا کر نا پڑا،فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے دے دی۔۔فائنل میں ایسی کارکردگی کی امید نہیں تھی ،قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہو رہی ہے اور قومی ٹیم میں شامل چند کھلاڑیوں نی پورے ٹورنامنٹ میں ناقص کارکردگی دکھانے پر ان کو ٹیم سے باہر کرنے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔کپتان بابر اعظم کی انفرادی کاکردگی خراب رہی انہوں چھ میچوں میں کوئی نصف سنچری اسکور نہیں کی۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں جن میں آصف علی،خوشدل شاہ اور افتخار احمد پر بہت تنقید ہوئی یہ تینوں کھلاڑی بڑے میچ میں نہیں چل سکے جس کی وجہ سے قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر دلچسپ انداز میں ٹوئٹ کیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ٹیم کا نام لیے بغیر تنقید کی۔پاکستانی آل راؤنڈر نے تحریر کیا کہ ’ہم کب دوستی، پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے کلچر سے باہر آئیں گے۔‘انہوں نے اپنے پیغام میں ساتھ میں یہ بھی تحریر کیا کہ ’اللّٰہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے۔‘



24 News PK: Sri Lanka beat Pakistan by 23 runs in the Asia Cup final. Such a performance was not expected in the final, there is a lot of criticism on social media for the poor performance of the national team and some of the players in the national team are also demanding to be removed from the team for showing poor performance in the entire tournament. Captain Babar Azam's individual performance was bad, he did not score any half-century in six matches. The national team players, including Asif Ali, Khushdil Shah and Iftikhar Ahmed, were criticized a lot because these three players could not play in the big match. The national team had to face defeat. Former Pakistan cricket team captain Shoaib Malik tweeted in an interesting way about the defeat of the national team in the final of the Asia Cup.



On micro-blogging website Twitter, Shoaib Malik released a message in which he criticized the team without naming them. The Pakistani all-rounder wrote, "When will we come out of the culture of friendship, likes and dislikes?" In his message, he also wrote that 'Allah always helps the faithful.'

137 views0 comments