24newspk
“یہ اپنا بیسٹ دے رہا تھا” حارث رؤف کا محمد حسنین کی سپورٹ میں بیان! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

24 نیوز پی کے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ لیام ڈاؤسن نے جب حسنین کے اوورز میں 24 رنز بنا لیے تو اس کے بعد بھی ذہن میں یہی تھا کہ آخری رن تک ہار نہیں ماننی اور اپنا سو فیصد دینا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حارث رؤف جب اننگ کا 19 واں اوور کرانے آئے تو انگلینڈ کو جیت کیلئے 12 گیندوں پر 9 رنز درکار تھے ، پہلی گیند حارث نے ڈاٹ کرائی مگر دوسری گیند پر انہیں چوکا پڑ گیا، باقی بچے 10 گیندو پر پانچ رنز ، مگر پھر گیم چینج ہوگیا اور پاکستان تین رنز سے جیت گیا۔
میچ کے بعد حارث رؤف نے محمد حسنیسن کی سپورٹ میں بیان دیا اور کہا کہ جس طرح حسنیسن نے شروع میں وکٹیں لے کر دیں اس سے ٹیم کو کافی فائدہ ہوا اور ان پر کافی پرشر پڑا ان وکٹوں پر نئی گیند سے بولنگ کرنا کافی مشکل ہوتا ہے آخری اوورز میں رن کسی کو بھی پڑ سکتے ہیں لیکن یہ اپنا بیسٹ دے رہا تھا
24Newspk: Pakistan cricket team's fast bowler Haris Rauf says that when Liam Dawson scored 24 runs in Hasnain's overs, he still had the same thing in mind that he would not give up until the last run and give his hundred percent. Is. When Haris Rauf came to bowl the 19th over of the innings at the National Stadium Karachi, England needed 9 runs from 12 balls to win. But then the game changed and Pakistan won by three runs.
After the match, Haris Rauf gave a statement in support of Mohammad Hasnain and said that the way Hassanisan took wickets in the beginning, it benefited the team a lot and put a lot of pressure on them. Runs can fall to anyone in the last overs but he was giving his best