top of page
  • Writer's picture24newspk

“یہ سب بابر کی سنچری دیکھنے آئے ہیں” ناصرحسین کا راولپنڈی کرکٹ شائقین پر تبصرہ


24 نیوز پی کے: انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سنچری کے وقت سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے جوش و خروش کی ویڈیو شیئر کی ہے اور ساتھ میں تبصرہ کیا ہے کہ یہ سب لوگ صرف بابر اعظم کی سنچری دیکھنے کیلئے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی آٹھویں سنچری 126 گیندوں پر ایک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے مکمل کی، سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر حسین بابر اعظم کی بیٹنگ کے معترف ہیں اور چند روز قبل انہوں نے بابر اعظم کا انٹرویو بھی کیا تھا۔ بابر اعظم 136 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ان کی اننگز میں 19 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔


24 News PK: Former England captain and commentator Nasir Hussain has shared a video of the excitement of the spectators in the stadium at the time of the century of the national cricket team captain Babar Azam on the third day of the Rawalpindi Test and commented that All these people have come only to see Babar Azam's century. According to the details, on the third day of Rawalpindi Test between Pakistan and England, national team captain Babar Azam completed the eighth century of his Test career with the help of one six and 13 fours on 126 balls. A few days ago, he also interviewed Babar Azam. Babar Azam was dismissed for 136 runs, his innings included 19 fours and a six.

5 views0 comments
bottom of page