top of page
  • Writer's picture24newspk

' 2023 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ سمجھنا انتہائی فضول ہے ، سابق انگلش کپتان کا بیان


24نیوز پی کے: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 جو بھارت میں کھیلا جائے گا اس کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ سمجھنا انتہائی فضول قرار دے دیا۔

دی ٹیلی گراف میں لکھے گئے کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر اور ان کی ٹیم کو ون ڈے ورلڈکپ کیلئے فیورٹ قرار دیا۔سابق کپتان نے اپنے کالم میںانگلینڈ کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئےلکھا کہ ’اگلا ٹکٹ بھارت میں ہونے والا 50 اوورز کا ورلڈکپ جیتنا ہے، انگلینڈ کے پاس اچھے سپن آپشن ہیں اور ہمیں ورلڈکپ کے لیے انگلینڈ کو فیورٹ رکھنا ہوگا۔


سابق کپتان نے لکھا کہ جب ٹورنامنٹ شروع ہوگا تو بھارت کو لوگ ان کے ہوم گراؤنڈ پر فیورٹ قررا دینگے جو کہ انتہائی فضول ہے ،انگلینڈ ٹیم کسی بھی سوال کے بغیر شکست دینے والی ٹیم ہوگی اور آئندہ چند سالوں تک یہی سلسلہ چلتا رہے گا۔انہوں نے مزید لکھا کہ اگر میں بھارتی ٹیم کو دیکھ رہا ہوتا تو میں انہیں انگلینڈ کی ٹیم سے سیکھنے کی تجویز دیتا۔


24Newspk: Michael Vaughan, the former captain of the England cricket team, has termed it extremely futile to consider the Indian team as the favorite for the One Day World Cup 2023 which will be played in India.

In a column written in The Telegraph, former English captain Michael Vaughan called England cricket team captain Jos Buttler and his team the favorites for the ODI World Cup. To win the 50-over World Cup, England have good spin options and we have to keep England as favorites for the World Cup.


The former captain wrote that when the tournament starts, people will make India the favorite at their home ground, which is very futile, England will be the team to beat without any question and this will continue for the next few years. He further wrote that if I was watching the Indian team, I would have suggested them to learn from the England team.

30 views0 comments
bottom of page