• 24newspk

36 سالہ پاکستانی کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے


24 نیوز پی کے: دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑیوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باؤلر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ کرکٹ تجزیہ کار فرحان ناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک خبر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ فاسٹ باؤلر آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔



فرحان ناصر کے مطابق شہزاد اعظم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 95 میچز کھیلے جن میں انہوں نے 388 وکٹیں حاصل کیں ۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بھی ایک فرسٹ کلاس کرکٹر عثمان شنواری کی دوران میچ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کی سوشل میڈیا میڈیا پر افواہ پھیلی تھی ۔ جس پر قومی کرکٹر عثمان شنواری نے بیان جاری کیا تھا کہ میں قومی کرکٹر ہوں اور حیات ہوں ۔



24Newspk: Death of players due to heart attack continues, Shahzad Azam, a fast bowler from Islamabad, died of a heart attack. Cricket analyst Farhan Nasir shared a news on the social networking website Twitter in which he said that the 36-year-old fast bowler from Islamabad died of a heart attack this morning.



According to Farhan Nasir, Shahzad Azam played 95 matches in first class cricket in which he took 388 wickets. It should be noted that a few days ago, a first-class cricketer, Usman Shinwari, died due to a heart attack during a match. Rumors spread on social media. On which national cricketer Usman Shinwari issued a statement that I am a national cricketer and I am alive.



20 views0 comments