• 24News pk

(Machine Applique) مشین ایپلک


کپڑے کی کٹی ہوئی اشکال کو دوسرے کپڑے کے اوپر رکھ کر ٹانکنے کو ایپلک کہتے ہیں ۔ کٹے ہوئے کپڑے کو دوسرے کپڑے پر جوڑنے کے کئی طریقے ہیں اس میں بنیادی طریقے کو فیوزڈ ایپلک (Fused Applique)،ریورس ایپلکRevese Applique پڈڈ ایپلک Pudded Applique اور شیڈو ایپلک Shadow Applique ا شامل ہیں ۔

ان کے استعمال کا انحصار آپ کی پسند اور خواہش پر ہے۔


فیوذد ایپلک آسان اور جلد ہونے والی ٹیکنیک ہے،ہلکے وزن کے کپڑوں سے درمیانے وزن کے کپڑوں کے لئے بہترین ہے۔ریورس ایپلک Stable کپڑو ں پر ہونے اولی ٹیکنیک ہے۔پڈڈ ایپلک طول وعرض ،گہرائی کو بڑھانے والی ٹیکنیک ہے اور یہ ایک خوبصورت تاثر دیتی ہے۔Transperant کپڑا جیسا کہ آر کنڈی ،اگنزا کیلئے شیڈو ایپلک نفیس تاثر دیتا ہے اور ان کپڑوں کے لئے موزوں ہے۔


استعمال ہونے والا سامان

Basic Fused Applique Supplies

Fusible web

File folder for template

Chalk Marker or No 2 Pencil

Tear-away Stabilizer

Embroidery foot Machine Embroidery or Ray on thread Bobbin fill

طریقہ کار



ڈیزائن کے template کو کاغذ پر تیار کریں ۔ڈیزائن سے تھوڑا سا بڑا فیوزیبل ویب کا ٹکڑا کاٹیں ۔ایپلک کپڑے کی الٹی طرف فیوزیبل ویب کے ٹکڑے کو اس طرح لگائیں فیوزیبل یا کیمیکل والی سطح کی الٹی طرف چبک جائے۔template کو فیوزیبل پیپر کی الٹی سائیڈ رکھیں مارکر چاک یا پینسل کی مدد سے ڈیزائن کو ٹریس کریں پیپر بیکنگ کو استعمال کرتے ہوئے ایپلک ڈیزائن کو کاٹ لیں ۔

فیوزیبل ویب سے پیپر کو بیکنگ سے ہٹا دیں ،ایپلک کے ڈیذائن کوBase کپڑے کی سیدھی طرف ایپلک ڈیزائن کی متعین کی ہوئی جگہ پر چپکائیں ۔ایپلیک کے ڈیزائن سے دو انچ بڑا Stabilizer Tear-away کا ٹکڑا کاٹ لیں base کپڑے کے نیچے Stabilizer کو رکھیں اور اس جگہ سے pin کریں ۔سلائی مشین میں کاشداکاری کا foot لگائیں سئی میں کاشداکاری کا دھاگا ڈالیں اور بھری ہوئی بابن کو استعمال کریں ۔


مشین کے ٹانکے کو 1mm زگ زیگ پر سیٹ کریں ایپلک Raw کناروں کو کشیدہ کاری کے فٹ کے درمیان رکھتے ہوئے ایپلک ڈیزان کے آؤٹ سائیڈ کناروں پر سلائی کریں ۔مشین کو 1.5mm سے 5mm چوڑائی کے سائن اسٹیج پر سیٹ کریں یا جو آپ کی خواہش ہو اب ایپلک کے باہر کے کناروں کے گرد ٹانکے لیں جو پہلے لئے گئے زگ زیگ سلائی کو کور کر دے۔Tearaway Stabilizer کو ہٹا دیں۔


28 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved