• 24newspk

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان طلاق کی اطلاعات، خلیجی اخبار بھی میدان میں آگیا


24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آلراؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے خبروں کی نہ تصدیق کی گئی اور نہ ہی تردید کی گئی۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ چند روز پہلے ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ ’ٹوٹے دل کہاں جائیں؟ اللہ کی تلاش میں۔‘یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شعیب اور ثانیہ کا 4 سالہ بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے۔


24Newspk: There are reports of separation between Pakistan cricket team senior all-rounder Shoaib Malik and Indian tennis star Sania Mirza.

Khaleeji newspaper has written in its report that there are reports that the marriage of Sania Mirza and Shoaib Malik has ended after 12 years. Done and not denied.


Let us tell you that a few days ago, Sania Mirza wrote on Instagram that "Where do broken hearts go?" In search of Allah. Remember that Shoaib Malik and Sania Mirza got married in April 2010. Shoaib and Sania also have a 4-year-old son named Izhan Mirza Malik.

15 views0 comments