• 24newspk

We are raising your salaries but you have to do this. Ramiz Raja gave good news to the players


24Newspk:Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman Ramiz Raja meets players participating in conditioning camp

۔The players and coaching staff were called to the boardroom where Ramiz Raja spoke to them before the upcoming mega cricket season. The former Test cricketer said that you are our role model, we will respect you every time, we are increasing your salary, soon the central contract will be announced


The PCB chairman spoke about the upcoming cricket season and asked the players to stay focused."The coming cricket season is important for us," he said. I want you all to play cricket without fear."My doors are always open for you," he added. You can bring me anything and I will be there for you.

It should be noted that 60 players are currently participating in the conditioning camp.



پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں اور کوچنگ عملے کو بورڈ روم میں بلایا گیا جہاں رمیز راجہ نے آنے والے میگا کرکٹ سیزن سے قبل ان کے ساتھ بات چیت کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ آپ ہمارے رول ماڈل ہیں ہم آپ کو ہر بار عزت دیں گے ، ہم آپ کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں، جلد ہی سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کیا جائے گا۔


پی سی بی چیئرمین نے آنے والے کرکٹ سیزن کے بارے میں بات کی اور کھلاڑیوں کو توجہ مرکوز رکھنے کو کہا۔انہوں نے کہا کہ آنے والا کرکٹ سیزن ہمارے لیے اہم ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ سب بے خوف کرکٹ کھیلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے دروازے آپ کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ آپ میرے پاس کوئی بھی چیز لے کر آسکتے ہیں اور میں آپ کے لیے حاضر ہوں گا۔واضح رہے کہ کنڈیشننگ کیمپ میں اس وقت 60 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

21 views0 comments