• 24newspk

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی


24 نیوز پی کے:پاکستان تیسری دفعہ ٹی 20 ورلڈکپ کےفائنل میں پہنچ گیا ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل میلبورن میں کھیلا جائے گا،شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر ہے کہ اتوار کو میلبورن میں بارش کا امکان ہے،اس صورت میں آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر بارش ہوتی ہے تو اگلے دن فائنل فائنل کھیلا جائے گا اور اگر دوسرے دن بھی بارش ہوئی تو دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دیا جائے گا۔ اگر میچ کھیلا گیا توفائنل میں کم سے کم دس اوورز کا میچ ہونا لازمی ہے۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نے نیوز لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔


24Newspk: Pakistan has reached the final of the T20 World Cup for the third time. The final of the T20 World Cup will be played in Melbourne. It is bad news for cricket fans that there is a possibility of rain in Melbourne on Sunday. According to CC rules, if it rains, the final will be played on the next day and if it rains on the second day, both teams will be declared winners. If a match is played then the final must be a match of at least ten overs.


Let us tell you that Pakistan has reached the final after defeating New Zealand by 7 wickets in the first semi-final. Today, the second semi-final will be played between India and England.

36 views0 comments